بجلی کی ہلکی سی کڑک بھی فٹبال ورلڈ کپ کا میچ کیوں روک دیتی ہے؟

ایسے اسٹیڈیم جو مکمل طور پر کھلے ہوں، وہاں کھلاڑی، شائقین اور دیگر افراد زیادہ خطرے سے دوچار ہو سکتے ہیں۔ امریکا میں ہونے والے ورلڈ کپ کے میچوں کے دوران اگر اسٹیڈیم کے قریب آسمانی بجلی گرنے کا خطرہ پیدا ہو جائے تو کھیل کو فوری طور پر روک دیا جاتا ہے۔ اس مقصد … Continue reading بجلی کی ہلکی سی کڑک بھی فٹبال ورلڈ کپ کا میچ کیوں روک دیتی ہے؟