spot_imgspot_img

Top 5 This Week

spot_img

Related Posts

ٹی 20 رینکنگ: پاکستانی گیند باز ابرار احمد بھارتی بولر سے آگے نکل گئےpakistan sports news

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔

12 گھنٹے پہلے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں پاکستان کے اسپنر ابرار احمد ایک درجے ترقی کے بعد دنیا کے دوسرے بہترین ٹی 20 بولر بن گئے ہیں۔

بدھ کو جاری ہونے والی آئی سی سی ٹی 20 پلیئرز رینکنگ کے مطابق ابرار احمد نے بھارت کے ورون چکرورتی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 736 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کر لی جب کہ افغانستان کے راشد خان 753 پوائنٹس کے ساتھ بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں۔

پاکستان کے دیگر بولرز میں محمد نواز 12 ویں، سلمان مرزا 20 ویں اور شاہین شاہ آفریدی 602 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ 30 ویں نمبر پر برقرار ہیں۔ اس کے علاوہ اسپنر عثمان طارق نے بھی 60 ویں پوزیشن برقرار رکھی جب کہ سفیان مقیم، صائم ایوب اور شاداب خان کی تینوں کی ٹیمیں بالترتیب 68 ویں، 71 ویں اور 73 ویں پوزیشن ہے۔

فاسٹ بولر حارث رؤف 448 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ 89 ویں نمبر پر براجمان ہیں جب کہ عباس آفریدی 415 پوائنٹس کے ساتھ ایک درجہ ترقی کرکے 100 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔

ٹی 20 بلے بازوں کی رینکنگ میں پاکستان کے اوپنر صاحبزادہ فرحان 848 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہیں اور وہ پاکستان کے سب سے زیادہ درجہ بندی رکھنے والے بیٹر ہیں۔

بھارت کے ایشان کشن ایک درجہ ترقی کے بعد دوبارہ پہلے نمبر پر آ گئے ہیں جب کہ ان کے ہم وطن ابھیشیک شرما ایک درجہ تنزلی کے بعد دوسرے نمبر پر چلے گئے ہیں۔

پاکستان کے دیگر بلے بازوں میں صائم ایوب 40 ویں، بابر اعظم 42 ویں اور ٹی 20 کپتان سلمان علی آغا 44 ویں نمبر پر ہیں جب کہ بائیں ہاتھ کے اوپنر فخر زمان بھی 481 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ ایک درجہ ترقی کر کے 72 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈرز کی رینکنگ میں صائم ایوب تیسرے نمبر پر برقرار ہیں جب کہ زمبابوے کے سکندر رضا پہلے اور بھارت کے ہاردک پانڈیا دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

ٹیموں کی ٹی 20 رینکنگ میں بھارت پہلے، انگلینڈ دوسرے اور آسٹریلیا تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ اس کے علاوہ نیوزی لینڈ چوتھے، جنوبی افریقا پانچویں اور پاکستان چھٹے نمبر پر موجود ہے۔

1. What is PostNowLink?

PostNowLink is a website that publishes the latest news, trending updates, technology articles, entertainment stories, sports news, and helpful online guides.

2. Is PostNowLink free to use?

Yes. PostNowLink is completely free to access. You can read all articles without paying any subscription fee.

3. How often is the website updated?

Our team updates the website daily with fresh news, trending topics, and useful content to keep readers informed.

4. What categories are available on PostNowLink?

We cover Breaking News, Pakistan News, World News, Technology, Business, Sports, Entertainment, Lifestyle, Education, and more.

5. Can I share articles from PostNowLink?

Yes. You can share our articles on WhatsApp, Facebook, X (Twitter), Telegram, and other social media platforms using the share buttons.

6. Is the information on PostNowLink verified?

We strive to publish accurate and reliable information from trusted sources. If any information is updated, we revise our articles accordingly.

7. How can I contact PostNowLink?

You can contact us through the Contact Us page or email us for questions, suggestions, or business inquiries.

8. Does PostNowLink publish breaking news?

Yes. We regularly publish breaking news, trending stories, and important updates as quickly as possible.

9. Can I submit a guest post or news tip?

Yes. You can send your news tips or guest post requests through our Contact Us page. Our editorial team will review your submission.

10. Is PostNowLink mobile-friendly?

Yes. PostNowLink is fully responsive and works smoothly on smartphones, tablets, laptops, and desktop computers.Frequently Asked Questions (FAQ)

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Popular Articles